صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6141
«من ترك الحيات مخافة طلبهن فليس منا ما سالمناهن منذ حاربناهن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص سانپوں کو ان کے تعاقب کے خوف سے چھوڑ دے وہ ہم میں سے نہیں، جب سے ہم نے ان سے جنگ کی ہے ہم نے ان سے کبھی صلح نہیں کی۔“