صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 614
«إذا سمعتم المؤذن يثوب بالصلاة فقولوا كما يقول»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم مؤذن کو نماز کے لیے پکارتے ہوئے (اذان یا اقامت کہتے) سنو تو تم بھی اسی طرح کہو جس طرح وہ کہتا ہے۔“