صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6139
«من تحلم كاذبا كلف يوم القيامة أن يعقد بين شعيرتين ولن يعقد بينهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص جھوٹا خواب گھڑے تو قیامت کے دن اسے دو جو کے دانوں کے درمیان گرہ لگانے کا مکلف کیا جائے گا، حالانکہ وہ کبھی ان کے درمیان گرہ نہیں لگا سکے گا۔“