صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 610
«إذا سمعت جيرانك يقولون: قد أحسنت فقد أحسنت وإذا سمعتهم يقولون: قد أسأت فقد أسأت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم اپنے پڑوسیوں کو (اپنے بارے میں) یہ کہتے ہوئے سنو کہ ’تم نے اچھا کام کیا ہے‘ تو واقعی تم نے اچھا کیا ہے، اور جب تم انہیں یہ کہتے ہوئے سنو کہ ’تم نے برا کیا ہے‘ تو یقیناً تم نے برا کیا ہے۔“