صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6082
«من أكل أو شرب ناسيا فلا يفطر فإنما هورزق رزقه الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص بھول کر کھا یا پی لے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا، کیونکہ یہ محض وہ رزق ہے جو اللہ نے اسے دیا۔“