صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6070
«من أفطر في رمضان ناسيا فلا قضاء عليه ولا كفارة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص رمضان میں بھول کر روزہ توڑ دے تو اس پر نہ قضا ہے اور نہ کفارہ۔“