صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6069
«من أفتى بفتيا غير ثبت فإنما إثمه على من أفتاه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص بغیر تحقیق کے فتویٰ دے تو اس کا گناہ فتویٰ دینے والے ہی پر ہوگا۔“