صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6061
«من اغبرت قدماه في سبيل الله حرمه الله على النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے قدم اللہ کی راہ میں گرد آلود ہو جائیں، اللہ اسے جہنم پر حرام کر دیتا ہے۔“