صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6060
«من أعمر شيئا فهو له حياته وبعد موته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے کوئی چیز عمریٰ کے طور پر دی جائے تو وہ اسی کی ہو جاتی ہے، اس کی زندگی میں بھی اور اس کی موت کے بعد بھی۔“