صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6057
«من أعمر أرضا ليست لأحد فهو أحق بها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایسی زمین کو آباد کرے جو کسی کی ملکیت نہ ہو تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے۔“