صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6043
«من اضطجع مضجعا لم يذكر الله فيه كان عليه ترة يوم القيامة ومن قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كان عليه ترة يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کسی جگہ لیٹے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ قیامت کے دن اس کے لیے حسرت کا باعث ہوگا، اور جو شخص کسی جگہ بیٹھے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ بھی قیامت کے دن اس کے لیے حسرت کا باعث ہوگا۔“