صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 602M
[إذا سقى الرجل امرأته الماء أجر]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی اپنی بیوی کو پانی پلاتا ہے تو اسے اس پر بھی ثواب دیا جاتا ہے۔“