صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6027
«من استغنى أغناه الله ومن استعف أعفه الله ومن استكفى كفاه الله ومن سأل وله قيمة أوقية فقد ألحف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو بے نیازی چاہے اللہ اسے بے نیاز کر دیتا ہے، جو سوال سے بچنا چاہے اللہ اسے بچا لیتا ہے، جو کفایت چاہے اللہ اسے کفایت کر دیتا ہے، اور جو شخص ایک اوقیہ کے برابر مال رکھتے ہوئے سوال کرے تو اس نے اصرار کے ساتھ سوال کیا۔“