صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6019
«من استطاع منكم أن ينفع أخاه فلينفعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو تو وہ اسے فائدہ پہنچائے۔“