صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6018
«من استطاع منكم أن يكون له خبء من عمل صالح فليفعل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص یہ کر سکتا ہو کہ اس کے پاس کوئی چھپا ہوا نیک عمل ہو تو وہ ایسا ہی کرے۔“