صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6015
«من استطاع أن يموت بالمدينة فليمت بها فإني أشفع لمن يموت بها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مدینہ میں مرنے کی طاقت رکھتا ہے تو وہ وہیں مرے، کیونکہ میں اس شخص کی شفاعت کروں گا جو وہاں مرے گا۔“