صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 600
«إذا سرتك حسنتك وساءتك سيئتك فأنت مؤمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہاری نیکی تمہیں خوشی دے اور تمہارا گناہ تمہیں رنجیدہ کر دے، تو (جان لو کہ) تم سچے مومن ہو۔“