صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5917
«من شر الناس ذوالوجهين: الذي يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بدترین لوگوں میں سے دوغلا شخص بھی ہے جو ان لوگوں کے پاس ایک چہرہ لے کر آتا ہے اور ان لوگوں کے پاس دوسرا چہرہ لے کر آتا ہے۔“