صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5916
«من شرار الناس من تدركهم الساعة وهم أحياء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بدترین لوگوں میں سے وہ لوگ بھی ہیں جنہیں قیامت اس حال میں آ لے کہ وہ زندہ ہوں۔“