صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5912
«من حين يخرج أحدكم من منزله إلى مسجده فرجل تكتب حسنة والأخرى تمحوسيئة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے تو اس کا ایک قدم نیکی لکھتا ہے اور دوسرا قدم گناہ مٹاتا ہے۔“