صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5911
«من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے یہ بھی ہے کہ وہ فضول باتوں کو چھوڑ دے۔“