صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5906
"من الفطرة المضمضة والاستنشاق والسواك، وقص الشارب وتقليم الأظفار ونتف الإبط والاستحداد وغسل البراجم والانتضاح والاختتان"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فطرت میں سے یہ ہیں: کلی کرنا، ناک میں پانی چڑھانا، مسواک کرنا، مونچھیں تراشنا، ناخن کاٹنا، بغل کے بال اکھاڑنا، زیرِ ناف بال مونڈنا، انگلیوں کے جوڑ دھونا، استنجا کے بعد پانی چھڑکنا، اور ختنہ کرنا۔“