صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5905
«من الغيرة ما يحب الله ومنها ما يكره الله فأما ما يحب فالغيرة في الريبة وأما ما يكره فالغيرة في غير ريبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غیرت میں سے کچھ ایسی ہے جسے اللہ پسند فرماتا ہے اور کچھ ایسی ہے جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے، جو غیرت اللہ کو پسند ہے وہ شک و شبہ کی صورت میں غیرت کرنا ہے، اور جو غیرت اللہ کو ناپسند ہے وہ بغیر کسی شک و شبہ کے غیرت کرنا ہے۔“