حدیث نمبر: 5898
«من اقتراب الساعة انتفاخ الأهلة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے قریب آنے کی علامات میں سے چاند کے ہلالوں کا بڑا دکھائی دینا بھی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5898
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث الصحيحة ٢٢٩٢: عق، عد، تمام. طس، طص - أبي هريرة. طس، الضياء - أنس. تخ - طلحة بن أبي حدرد. أبو عمرو الداني - الشعبي والحسن مرسلا.