صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5886
«مقام الرجل في الصف في سبيل الله أفضل من عبادة ستين سنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا اللہ کی راہ میں صف میں کھڑا ہونا ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہے۔“