صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5885
«مفتاح الصلاة الطهور وتحريمها التكبير وتحليلها التسليم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز کی کنجی طہارت ہے، اس کا شروع تکبیر سے ہوتا ہے اور اس کا اختتام سلام سے ہوتا ہے۔“