صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5877
«مع الغلام عقيقة فأهريقوا عنه دما وأميطوا عنه الأذى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکے کے ساتھ عقیقہ لازم ہے، پس اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے تکلیف دور کرو۔“