صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5876
«مطل الغني ظلم وإذا أحلت على مليء فاتبعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مالدار کا ٹال مٹول کرنا ظلم ہے، اور جب تمہارا حوالہ کسی مالدار شخص کی طرف کیا جائے تو اس کی پیروی کرو۔“