صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5862
«مر أختك فلتركب،..... فإن الله عن تعذيب أختك نفسها لغني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی بہن سے کہو کہ وہ سواری پر بیٹھ جائے... کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات سے بے نیاز ہے کہ تمہاری بہن خود کو تکلیف دے۔“