صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 586
«إذا زنى العبد خرج منه الإيمان فكان على رأسه كالظلة فإذا أقلع رجع إليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ زنا کرتا ہے تو ایمان اس (کے دل) سے نکل جاتا ہے اور اس کے سر پر سائبان (چھتری) کی طرح معلق ہو جاتا ہے، پھر جب وہ (اس گناہ سے) باز آ جاتا ہے تو ایمان اس کی طرف واپس لوٹ آتا ہے۔“