صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5854
«مثل أمتي مثل المطر لا يدرى أوله خير أم آخره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی مثال بارش جیسی ہے، معلوم نہیں کہ اس کا شروع بہتر ہے یا اس کا آخر۔“