صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5845
«مثل المؤمن مثل السنبلة تميل أحيانا وتقوم أحيانا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مومن کی مثال بالی جیسی ہے جو کبھی جھک جاتی ہے اور کبھی سیدھی کھڑی ہو جاتی ہے۔“