حدیث نمبر: 584
«إذا زار أحدكم قوما فلا يصل بهم وليصل بهم رجل منهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص کسی قوم (یا لوگوں) سے ملاقات کے لیے جائے تو وہ انہیں (امامت کراتے ہوئے) نماز نہ پڑھائے، بلکہ ان لوگوں میں سے ہی کوئی فرد انہیں نماز پڑھائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 584
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ٣] عن مالك بن الحويرث. صحيح أبي داود ٦٠٩.