صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 583
«إذا زار أحدكم أخاه فجلس عنده فلا يقومن حتى يستأذنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کی زیارت کے لیے جائے اور اس کے پاس بیٹھے، تو وہ اس وقت تک (واپس جانے کے لیے) ہرگز نہ اٹھے جب تک کہ اس سے اجازت نہ لے لے۔“