صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5825
«مثل ابن آدم وإلى جنبه تسعة وتسعون منية إن أخطأته المنايا وقع في الهرم حتى يموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم کی مثال یہ ہے کہ اس کے پہلو میں ننانوے موت کے اسباب لگے ہوئے ہیں، اگر یہ اسباب اسے چھوڑ بھی دیں تو وہ بڑھاپے کا شکار ہو کر مر جاتا ہے۔“