صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5823
"متعها فإنه لا بد من المتاع ولو نصف صاع من تمر"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے متاع (تحفہ) دو، کیونکہ متاع دینا ضروری ہے، خواہ کھجور کا آدھا صاع ہی کیوں نہ ہو۔“