صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5812
«ما يأمن الذي يرفع رأسه في صلاته قبل الإمام أن يحول الله صورته في صورة حمار؟!»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص نماز میں امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے کیا وہ اس بات سے بے خوف ہو گیا ہے کہ اللہ اس کی صورت گدھے کی صورت میں بدل دے؟!“