صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5811
«ما هذا يا صاحب الطعام؟! أفلا جعلته فوق الطعام حتى يراه الناس؟ من غش فليس مني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اناج والے! یہ کیا ہے؟ تم نے اسے اناج کے اوپر کیوں نہ رکھا تاکہ لوگ اسے دیکھ لیتے؟ جو دھوکہ دے وہ مجھ سے نہیں ہے۔“