صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 581
«إذا رميت بسهمك وغاب ثلاثة أيام وأدركته فكله ما لم ينتن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم اپنا تیر چلاؤ اور وہ (شکار) تین دن تک (تمہاری نظروں سے) غائب رہے اور پھر تم اسے پا لو، تو اسے کھا لو جب تک کہ اس میں بدبو پیدا نہ ہوئی ہو۔“