حدیث نمبر: 5809
«ما نقصت صدقة من مال وما زاد الله عبدا بعفوإلا عزا وما تواضع أحد لله إلا رفعه الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صدقہ مال کو کم نہیں کرتا، اور اللہ کسی بندے کو معاف کرنے کی وجہ سے عزت ہی میں بڑھاتا ہے، اور جو کوئی اللہ کی خاطر عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ اسے بلند فرما دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5809
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث مختصر مسلم ١٧٩٠، الإرواء ٢٢٠٠، الصحيحة ٢٣٢٨.