صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5808
«ما نفعني مال قط ما نفعني مال أبي بكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے کبھی کسی مال نے اتنا فائدہ نہیں پہنچایا جتنا ابوبکر کے مال نے پہنچایا ہے۔“