صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 58
«أتاني الليلة آت من عند ربي فقال: صل في هذا الوادي المبارك - يعني العقيق - وقل عمرة في حجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آج رات میرے پاس میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا آیا اور اس نے کہا: اس بابرکت وادی یعنی وادیِ عقیق میں نماز پڑھیے اور کہیے کہ میں حج کے ساتھ عمرہ ملانے کی نیت کرتا ہوں۔“