صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5791
«ما من نبي يمرض إلا خير بين الدنيا والآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو نبی بھی بیمار ہوتا ہے اسے دنیا اور آخرت کے درمیان اختیار دیا جاتا ہے۔“