حدیث نمبر: 5789
«ما من نبي إلا وقد أنذر أمته الأعور الكذاب ألا إنه أعور وإن ربكم ليس بأعور مكتوب بين عينيه» ك، ف، ر"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر نبی نے اپنی امت کو اس کانے جھوٹے (دجال) سے ڈرایا، خبردار! وہ کانا ہے اور تمہارا رب کانا نہیں ہے، اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ”کافر“ لکھا ہوا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5789
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أنس. شرح الطحاوية ٧٦٢، الصحيحة ٢٤٥٧.