حدیث نمبر: 5785
«ما من مولود يولد إلا نخسه الشيطان فيستهل صارخا من نخسة الشيطان إلا ابن مريم وأمه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر بچہ جو پیدا ہوتا ہے، شیطان اسے کچوکا لگاتا ہے، تو وہ شیطان کے اس کچوکے سے چیخ مار کر روتا ہے، سوائے مریم کے بیٹے اور ان کی والدہ کے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5785
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ١٦١٩.