صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5782
«ما من مصيبة تصيب المسلم إلا كفر الله بها عنه حتى الشوكة يشاكها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کو جو بھی مصیبت پہنچتی ہے، اللہ اس کی وجہ سے اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے، یہاں تک کہ کانٹا بھی جو اسے چبھتا ہے۔“