حدیث نمبر: 5781
«ما من مسلمين يموت لهما ثلاثة من الولد لم يبلغوا حنثا إلا أدخلهما الله الجنة بفضل رحمته إياهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جن دو مسلمانوں کے تین بچے فوت ہو جائیں جو ابھی بلوغت کو نہ پہنچے ہوں تو اللہ ان بچوں پر اپنی رحمت کے فضل سے ان دونوں کو جنت میں داخل فرما دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5781
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن حب] عن أبي ذر. المشكاة ١٧٥٤، الروض النضير ٩٥١.