صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5777
«ما من مسلمين يلتقيان فيتصافحان إلا غفر لهما قبل أن يتفرقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب دو مسلمان آپس میں ملیں اور مصافحہ کریں تو ان کے جدا ہونے سے پہلے ہی انہیں بخش دیا جاتا ہے۔“