حدیث نمبر: 5768
«ما من مسلم يغرس غرسا إلا كان ما أكل منه له صدقة وما سرق منه صدقة وما أكل السبع فهو له صدقة وما أكلت الطيور فهو له صدقة ولا يرزؤه أحد كان له صدقة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان کوئی پودا لگائے تو اس میں سے جو کچھ کھایا جائے وہ اس کے لیے صدقہ ہے، اور جو چوری ہو جائے وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے، اور جو درندہ کھائے وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے، اور جو پرندے کھائیں وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے، اور جو کوئی بھی اس میں سے کچھ لے وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 5768
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن جابر. مختصر مسلم ٩٧٨، الصحيحة ٨.