صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 5765
" ما من مسلم يظلم مظلمة فيقاتل فيقتل إلا قتل شهيدا"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس مسلمان پر ظلم کیا جائے، پھر وہ اس کے خلاف لڑے اور مارا جائے تو وہ شہید کی موت مرتا ہے۔“